2018 میں94 صحافی مارے گئے،6 خواتین بھی شامل

صحافیوں کی بین الاقوامی  تنظیم  کے مطابق سال رواں کے دوران  94 صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کو ہلاک کر دیا گیا

1116754
2018 میں94 صحافی مارے گئے،6 خواتین بھی شامل

صحافیوں کی بین الاقوامی  تنظیم  کے مطابق سال رواں کے دوران  94 صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

 ہلاکتوں کی یہ تعداد گزشتہ تین  سالوں  کے مقابلے میں زیادہ ہے  کہ جس میں  سالانہ بنیادوں پر مسلسل کمی دیکھی جا رہی تھی۔

ہلاک ہونے والوں میں84 صحافیوں کے ساتھ ساتھ کیمرہ مین، تکنیکی عملہ اور صحافتی ٹیموں کے ڈرائیور بھی شامل ہیں۔

 صحافتی ذمے داریاں نبھاتے ہوئے 6 خواتین بھی ماری گئیں ہیں ۔

بتایا گیا ہے کہ  سب سے زیادہ صحافی افغانستان، میکسیکو، یمن اور شام میں مارے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں