کینیا میں بس حادثے کا شکار ہو گئی،50 افراد ہلاک

افریقی ملک کینیا کے مغربی حصے میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں 50 کے قریب افراد  ہلاک ہو گئے ہیں

1065734
کینیا میں بس حادثے کا شکار ہو گئی،50 افراد ہلاک

افریقی ملک کینیا کے مغربی حصے میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں 50 کے قریب افراد  ہلاک ہو گئے ہیں۔

 پولیس کے مطابق، 52 مسافروں کو لے کر یہ بس دارالحکومت نیروبی سے کاکا میگا جا رہی تھی۔ کیریچو نامی علاقے میں پیش آنے والے  جائے حاڈدثہ پر موجود  ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار نے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 42 بتائی تھی۔

کینیا کی صلیب احمر  کا کہنا ہے کہ  یہ بس موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری تھی ۔

 



متعللقہ خبریں