صدر رجب طیب ایردوان کا  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب  ایک شاندار خطاب تھا: جارج اریزا

صدر رجب طیب ایردوان کا  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب  ایک شاندار خطاب تھا، خطاب کے بعد میں نے ان سے ہاتھ ملایا اور ان کو مبارکباد پیش کی: جارج اریزا

1056808
صدر رجب طیب ایردوان کا  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب  ایک شاندار خطاب تھا: جارج اریزا

وینزویلا کے وزیر خارجہ جارج اریزا نے کہا ہے کہ ترکی کے  صدر رجب طیب ایردوان کا  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب  ایک شاندار خطاب تھا ۔

انہوں نے کہا کہ خطاب کے بعد میں نے صدر رجب طیب ایردوان سے ہاتھ ملایا اور ان کو مبارکباد پیش کی۔

اریزا نے اپنے سوشل میڈیا  پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب  کے بعد میں نے ان کے ساتھ ہاتھ ملایا۔ صدر ایردوان نے ترکی اور وینزویلا کے تعلقات میں پیش رفت پر ممنونیت  کا اظہار کیا ہے  اور صدر مادورو کو سلام بھیجا ہے۔



متعللقہ خبریں