میکسیکو میں شدید بارشیں،5 افراد ہلاک 9 لاپتہ

ربی میکسیکو   میں  ہونے والی شدید بارشوں کے باعث   سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی  ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں  جبکہ  جوتیو نامی دریا   میں  سطح آب  معمول سے زیادہ ہو گئی  ہے

1056092
میکسیکو میں شدید بارشیں،5 افراد ہلاک 9 لاپتہ

مغربی میکسیکو   میں  ہونے والی شدید بارشوں کے باعث   سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی  ہے ۔

 ابتدائی  اطلاعات کے مطابق،اب تک 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں  جبکہ  جوتیو نامی دریا   میں  سطح آب  معمول سے زیادہ ہو گئی  ہے ۔

 پریبان شہر کی سڑکیں  زیر آب ہیں جبکہ  9 افراد لا پتہ بھی  ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں