چاڈ: دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کا حملہ 18 افراد ہلاک
چاڈ میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 18 افراد ہلاک، 2 زخمی
1017329
![چاڈ: دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کا حملہ 18 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/10-11/Files/UploadedImages/6732465221bokoharamnijerya.jpg?time=1718745541)
وسطی افریقہ کے ملک چاڈ کے مشرقی گاوں ڈابووا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 10 عورتوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بوکو حرام دہشتگرد تنظیم 2000 کے سالوں میں نائیجیریا سے ابھری اور تنظیم کے سال 2009 سے لے کر اب تک کے حملوں میں 20 ہزار کے قریب انسان لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، کولوراڈو میں ’سیسنا 421‘ قسم کا طیارہ گر کر تباہ
جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں آگ لگ گئی اور 2 موبائل گھر جل گئے
![نیٹو یوکرین کی امداد کے حوالے سے امریکہ کے بوجھ کو کم کرنے کا خواہاں ہے، اسٹولٹن برگ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/444d/7b15/fb3f/66712fd01e0f0.jpg?time=1718745541)
نیٹو یوکرین کی امداد کے حوالے سے امریکہ کے بوجھ کو کم کرنے کا خواہاں ہے، اسٹولٹن برگ
اسٹولٹن برگ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد پریس سے بات کی