میدویدیف کی بطور وزیراعظم عہدےکی توثیق،روسی پارلیمان نے منظوری دے دی

روسی پارلیمان کے ایوان زیریں نے وزیراعظم  دیمیتری میدویدیف  کی دوبارہ اسی عہدے پر صدارتی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے

967017
میدویدیف کی بطور وزیراعظم عہدےکی توثیق،روسی پارلیمان نے منظوری دے دی

روسی پارلیمان کے ایوان زیریں نے  وزیراعظم  دیمیتری   میدویدیف   کی دوبارہ اسی عہدے پر صدارتی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔

واضح رہے کہ دیمیتری   میدویدیف   2012 سے وزیراعظم  کے عہدے پر فائز ہیں اور چوتھی مرتبہ ملکی صدر کا عہدہ سنبھالنے والے ولادیمیر   پوٹن  نے انہیں دوبارہ سربراہ حکومت نامزد کر دیا ہے۔

میدویدیف کی نامزدگی کے حق میں 374 اور مخالفت میں 56 ارکانِ پارلیمان نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔



متعللقہ خبریں