الا سلاوادور میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ

مقامی حکام کے مطابق  زلزلے کے جھٹکوں سے درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے

965297
الا سلاوادور میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ

وسطی امریکی ملک الا سالواڈور  میں  ریکٹر اسکیل پر 5٫6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیات  سے جاری کردہ اعلان کے مطابق الا سالوادور کے علاقے انتی پوکا  کے جنوب مغرب میں  آنے والے اس زلزلے کا  مرکز  10 کلو میٹر زیرِ زمین تھا۔

مقامی حکام کے مطابق  زلزلے کے جھٹکوں سے درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

زلزلے میں  ہلاکتوں یا پھر زخمیوں  کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں