میکسیکو سے ملحقہ سرحد پرمحافظ متعین کیے جائیں گے:امریکہ

یکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسکو سرحد پر محافظوں کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیے ہیں جس کا اطلاق جلد ہوگا

944966
میکسیکو سے ملحقہ سرحد پرمحافظ متعین کیے جائیں گے:امریکہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسکو سرحد پر محافظوں کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیے۔

خبر کے محکمہ سلامتی امور  کے سیکریٹری نے وائٹ ہاوس میں صحافیوں کو بتایا کہ میکسیکو سرحد کے ذریعے منشیات کی مسلسل  تجارت  کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ افراد کی سرگرمیاں بھی بڑھتی جارہی ہیں۔

 علاوہ  ازیں ،غیر قانونی تارکین وطن افراد کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہےاس تمام صورت حال پر قابو پانے کے لیے صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع  و سلامتی امور کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سرحد پر محافظوں  کی تعیناتی کا عمل شروع کردیں تاکہ سرحد کو محفوظ بنایا جاسکے۔



متعللقہ خبریں