سلامتی کونسل :شام میں 1 ماہ کیلئے جنگ بندی کا اعلان

سلامتی کونسل نے شام میں ایک ماہ کےلیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے

917505
سلامتی کونسل :شام میں 1 ماہ کیلئے جنگ بندی کا اعلان
afrin suriyeli.jpg

سلامتی کونسل نے شام میں ایک ماہ کےلیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
یاد رہے کہ اس بارے میں قراداد سویڈن اور کویت نے مشترکہ طور پر پیش کی تھی جسے آج رائے دہی کے نتیجے مین6 قبول کر لیا گیا۔
اس فائر بندی کے بعد شام  کے لیے انسانی امداد بالخصوص الغوطہ الشرقیہ سے مریضوں اور زخمیوں کی منتقلی میں مدد ملے گی جس کا اطلاق 1 ماہ کیلئے کیا گیا ہے اور طرفین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس جنگ بندی کا احترام کریں

 



متعللقہ خبریں