امریکہ: ہائی اسکول میں طالب علم کی فائرنگ،دو طلبہ ہلاک 17 زخمی

امریکی ریاست کینٹاکی   کے ایک اسکول  میں مسلح حملہ ہو اجس میں  2 طلبہ ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے

895747
امریکہ: ہائی اسکول میں طالب علم کی فائرنگ،دو طلبہ ہلاک 17 زخمی

امریکی ریاست کینٹاکی   کے ایک اسکول  میں مسلح حملہ ہو اجس میں  2 طلبہ ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔

 مقامی پولیس انتظامیہ کے عہدے دار  مائیکل ویب   نے بتایا کہ یہ واقعہ  ریاست کے جنوب مغرب میں واقع  مارشل  ہائی  اسکول میں پیش آیا   جس  میں ملوث  15 سالہ  طالب علم   کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 ویب نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد اسکول کو بند کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں