متحدہ عرب امارات نے پروا کیے بغیر ہمسایہ ملک قطر کو نقشے سے مٹا دیا

بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں پیرس میں ابو ظہبی لور عجائب خانے   میں شامل ایک نقشے  سے  قطر کا نام و نشان  مٹا دیا ہے  جسے اب تک کسی  نے  سنجیدگی  سے نہیں لیا

892061
متحدہ عرب امارات نے پروا کیے بغیر ہمسایہ ملک قطر کو نقشے سے مٹا دیا

متحدہ عرب امارات نے  اپنے ہمسایہ برادر ملک قطر کو نقشے سے ہٹا  دیا ۔

  واشنگٹن  انسٹیٹیوٹ  کے ایک  ماہر سائمن  ہینڈرسن  نے   قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان  موجودہ کشیدگی کے بارے میں   بتایا ہے کہ   حال ہی میں پیرس میں ابو ظہبی لور عجائب خانے   میں شامل ایک نقشے  سے  قطر کا نام و نشان  مٹا دیا ہے  جسے اب تک کسی  نے  سنجیدگی  سے نہیں لیا ۔

 واضح رہے کہ  متحدہ عرب امارات کی حکومت نے  ابو ظہبی لوور  عجائب خانے کا نام حاصل کرنےکےلیے 520 ملین ڈالرز کی خطیر رقم ادا  کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں