نائیجریا کے ایک ہفتہ بازار میں خود کش حملہ، 27 افراد ہلاک 83 زخمی

نائیجریا کے ایک ہفتہ بازار میں خود کش حملے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 83 زخمی ہو گئے ہیں ۔

790745

یہ واقعہ دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے سر گرم عمل علاقے  کے قریب واقع گاؤں کوندوکا میں پیش آیا ہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آور خاتون کا تعلق بوکو حرام سے ہو سکتا ہے ۔

متعللقہ خبریں