نائیجیریا کے متاثرین کی بحالی پر 10٫5 ملین ڈالر کی رقم خرچ ہوگی: اقوام متحدہ

اقوام  متحدہ  نے  شمال مشرقی نائیجیریا میں  دہشت گرد تنظیم بوکو حرام اور حفاظتی  دستوں کے درمیان  ہونے والی جھڑپوں سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے 10٫5 ملین ڈالر کی انسانی امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے

781508
نائیجیریا کے متاثرین کی بحالی پر 10٫5 ملین ڈالر کی رقم خرچ ہوگی: اقوام متحدہ

 اقوام  متحدہ  نے  شمال مشرقی نائیجیریا میں  دہشت گرد تنظیم بوکو حرام اور حفاظتی  دستوں کے درمیان  ہونے والی جھڑپوں سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے 10٫5 ملین ڈالر کی انسانی امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ادارے   کے  امور نائیجیریا سے وابستہ  افسر ایڈورڈ کالون  نے کہا ہے کہ  یہ امدادی رقم  پینےکے پانی  ، صحت عامہ اور رہائشی منصوبوں کےلیے خرچ کی جائے گی ۔

 کالون نے  بتایا کہ  اس امداد کا کثیر حصہ بورنو ،یوبے  اور آڈاماوا کے صوبوں    کی  6٫9 ملین متاثرہ   عوام پر خرچ  ہوگا۔



متعللقہ خبریں