متحدہ امریکہ اور قطرکے دہشت گردی کے خلاف تعاونکے سمجھوتے پر دستخط

یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوحہ حکومت کو پڑوسی عرب ریاستوں کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت کے الزام کا سامنا ہے

768964
متحدہ امریکہ اور قطرکے دہشت گردی کے خلاف تعاونکے سمجھوتے پر دستخط

متحدہ امریکہ  اور قطر نے  دہشت گردی کے خلاف  جدو جہد کے  بارے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوحہ حکومت کو پڑوسی عرب ریاستوں کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت کے الزام کا سامنا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور اُن کے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے یہ اعلان آج دوحہ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا حالیہ خلیجی سفارتی بحران سے کوئی تعلق نہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

          



متعللقہ خبریں