کیوبا: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

کیوبا کے مغربی صوبے  ایرتیمیسیا  میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں عملے کی ٹیم سمیت کُل 8 افراد ہلاک ہو گئے

722986
کیوبا: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

کیوبا کے مغربی صوبے  ایرتیمیسیا  میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں عملے کی ٹیم سمیت کُل 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

روسی ساختہ AN-26 طیارہ پہاڑی علاقے میں گرا۔

ائیروگویٹا  ائیر لائنز کا  40 افراد کی صلاحیت کا حامل کارگو طیارہ ہوانا سے اڑا۔

پرواز کے بعد طیارہ 55 کلومیٹر کے فاصلے پر لوما ڈی لا پیمینٹا پہاڑ سے ٹکرا گیا۔

مسلح فورسز کی وزارت نے حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کروانے کا اعلان کیا ہے۔



متعللقہ خبریں