ہم مجرمانہ ریکارڈ کے حامل کینیڈینز کو امریکا سے نکال دیں گے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ہم کینیڈا اور امریکا کو تجارتی پلوں سے ملائیں گے۔

671659

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں امیگریشن کے معاملے پر اختلاف رائے واضح تھا۔ ملاقات کے بعد پریس  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہم مجرمانہ ریکارڈ کے حامل افراد کو امریکا سے نکال دیں گے۔

دوسری جانب کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا کہ مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کی پالیسی جاری رکھیں گے۔ جسٹن ٹروڈو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں امریکا اور کینیڈا کے تعلقات اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعللقہ خبریں