مسلمانوں کے آمدورفت کے وقت ریکارڈز بنانے کا عمل درآمد ختم، امریکہ

ملکی سلامتی    امور کی وزارت  کی ترجمان نیمہ حکیم       نے اعلان کیا ہے سن 2011 سے  ابتک    فعال طریقے سے  عمل در آمد نہ کردہ   قومی سلامتی         آمد و روانگی  ریکارڈ  سسٹم    پروگرام کو بند کر دیا گیا ہے

636565
مسلمانوں کے آمدورفت کے وقت ریکارڈز بنانے کا عمل درآمد ختم، امریکہ

امریکی صدر باراک اوباما نے    نائن الیون کے واقع کے بعد سے   "بعض مسلمان ملکوں سے آنے والے   افراد  کا ریکارڈ   درج کرنے  پر مبنی "  عمل درآمد  کو ہٹا دیا ہے۔

ملکی سلامتی    امور کی وزارت  کی ترجمان نیمہ حکیم       نے اعلان کیا ہے سن 2011 سے  ابتک    فعال طریقے سے  عمل در آمد نہ کردہ   قومی سلامتی         آمد و روانگی  ریکارڈ  سسٹم    پروگرام کو بند کر دیا گیا ہے۔

نیو یارک    ریاست کے وزیر  انصاف  ایرک    نے  بھی کہا تھا  کہ یہ عمل درآمد  دہشت گردوں کی راہ میں رکاوٹ  تشکیل نہ   دینے کے ساتھ ساتھ سیکورٹی کے نظام کو کمزور بنا رہا تھا۔

دوسری جانب 20 جنوری   کو امریکی صدارت کا عہدہ  سنبھالنے والے ڈونلڈ ٹرمپ      اس پروگرام  کا دفاع کر رہے ہیں ، ان کا کہنا کہ سن 2011 سے عدم فعال ہونے والے اس پروگرام کو دوبارہ سے فعال بنا دیا  جائیگا۔



متعللقہ خبریں