صومالیہ:الشباب اور قبائلیوں کے درمیان جھڑپ،26 افراد ہلاک

صومالیہ  کے علاقے  مودوگ  میں دہشت گرد تنظیم الشباب اور  قبائلی ملیشیا کے درمیان جھڑپ میں  26 افراد مارے گئے

619336
صومالیہ:الشباب اور قبائلیوں کے درمیان جھڑپ،26 افراد ہلاک

صومالیہ  کے علاقے  مودوگ  میں دہشت گرد تنظیم الشباب اور  قبائلی ملیشیا کے درمیان جھڑپ میں  26 افراد مارے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  اس جھڑپ میں بعض افراد زخمی بھی ہوئے ہیں  جس کا سبب  الشباب  کی طرف سے  دیہاتیوں    سے جبراً بھتہ وصول کرنا تھا ۔

 واضح رہے کہ صومالیہ  میں   سن 2004 میں  الشباب تنظیم   وجود میں آئی تھی جس نے ملک کے   بالخصوص جنوبی علاقوں کو اپنے قبضے میں لینا شروع کر دیا تھا۔



متعللقہ خبریں