امریکہ نے کیوبا کےلیے اپنا سفیر نامزد کرلیا
امریکہ نے 55 سال بعد کیوبا کےلیے اپنا نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کےلیے صدر اوباما نے کیوبا میں متعین چارج ڈی افئیر جیفری ڈی لارنٹیس کا نام تجویزکیا ہے
578397
![امریکہ نے کیوبا کےلیے اپنا سفیر نامزد کرلیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/254c/38b2/8d63/56ea8ea542a93.jpg?time=1718861360)
امریکہ نے 55 سال بعد کیوبا کےلیے اپنا نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
صدر اوباما نے کیوبا میں متعین چارج ڈی افئیر جیفری ڈی لارنٹیس کو بطور سفیر مقررکیا ہے ۔
ڈی لارینٹس کا سیاسی و سفارتی تجربہ کافی پرانا ہے جنہوں نے محکمہ خارجہ کے علاوہ ، اقوام متحدہ میں امریکی مندوب اور کولمبیا میں بطور امریکی سفیر کے فرائض ادا کیےہیں۔
نامزد سفیر کی باضابطہ تقرری کےلیے اب سینیٹ کی منظوری لازمی ہے ۔
یاد رہے کہ امریکہ اورکیوبا کے درمیان سرد جنگ کے خاتمے ک بعد تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/933f/82c5/b13c/667275c5ad027.jpg?time=1718861361)
اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا
آج اسرائیل کے لوگوں کو عالمی امن اور زندگی کے حق کے دفاع میں سب سے آگے ہونا چاہیے