شمالی کیرولینا میں احتجاجی مظاہروں میں شدت آنے پر کرفیو نافذ کر دیا گیا
سیاہ فام کیتھ اسکوٹ کے قتل کیے جانے والے شہر میں مظاہرے تصادم کی شکل اختیار کر گئے۔ پولیس کی مداخلت ہونے والے واقعات میں بعض لوگ زخمی بھی ہو گئے
![شمالی کیرولینا میں احتجاجی مظاہروں میں شدت آنے پر کرفیو نافذ کر دیا گیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4245/0fb2/07aa/57e4ba7d8479e.jpg?time=1718832397)
![abd'de, siyahilere polis şiddeti.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4a66/06c1/bec9/57e4bc2dd667b.jpg?time=1718832397)
![abd, siyahilere polis şiddeti sürüyor.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/bbfa/e9d9/1375/57e4bc1cbfdd9.jpg?time=1718832397)
![abd siyahilerin protestosu.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/bd1a/80a2/325d/57e4bc11a6e63.jpg?time=1718832397)
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں پولیس کے تشدد آمیز رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
ایک ہفتے کے اندر 2 سیاہ فام پولیس کی طرف سے ہلاک کیے جانے کے بعد گلی کوچوں میں نکل آنے والے مظاہرین کا احتجاج تیسرے روز مزید شدت اختیار کرتے ہوئے جاری ہے۔
سیاہ فام کیتھ اسکوٹ کے قتل کیے جانے والے شہر میں مظاہرے تصادم کی شکل اختیار کر گئے۔ پولیس کی مداخلت ہونے والے واقعات میں بعض لوگ زخمی بھی ہو گئے۔
مظاہروں کے تیسرے روز خصوی قوتوں کی تعیناتی کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ شہر میں اس سے قبل مظاہروں میں شدت آنے کے بعد ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی تھی۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/933f/82c5/b13c/667275c5ad027.jpg?time=1718832398)
اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا
آج اسرائیل کے لوگوں کو عالمی امن اور زندگی کے حق کے دفاع میں سب سے آگے ہونا چاہیے