امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے،5 افراد ہلاک

امریکی ریاست الاسکا   میں دو چھوٹے طیاروں کے ٹکرانے   سے 5 افراد ہلاک ہو گئے

563203
امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے،5 افراد ہلاک

امریکی ریاست الاسکا   میں دو چھوٹے طیاروں کے ٹکرانے   سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

 خبر کے مطابق ،   سیسنا 208 کارواں قسم    کے طیارے سے رابطہ معطل ہونے کے بعد  تلا ش کا کام شروع کیا   گیا   جس کے دوران ایک دیگر طیارے  کی گمشدگی کا بھی    امدادی ٹیم کو پتہ چلا ۔

 علاقے   کی تلاش کے دوران  امدادی ٹیم  کو  بیتھل شہر کے قریب  100 کلومیٹر شمال میں  دونوں طیاروں کا ملبہ ملا  ۔

 بعد ازاں معلوم ہوا  کہ یہ دونوں طیارے  فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں