وزیر خارجہ  سرگے لوروف اور جان کیری کی ٹیلیفونک ملاقات

روس کے وزیر خارجہ  سرگے لوروف نے امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

558354
وزیر خارجہ  سرگے لوروف اور جان کیری کی ٹیلیفونک ملاقات

روس کے وزیر خارجہ  سرگے لوروف نے امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

 روس کی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں وزراء خارجہ نے شام کی خانہ جنگی ،حلب کی  صورتحال   اور دہشت گردی کیخلاف جدوجہد میں تعاون جیسے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

وزیر خارجہ  سرگے لوروف  اور جان کیری نے یوکرین کے موضوع  پر  بھی تفصیلی  بات چیت کی   ہے ۔

متعللقہ خبریں