روس ایران کے ہوائی اڈے کو استعمال کرتا رہے گا: ایرانی اسپیکر اسمبلی

ایران کی خبر رساں ایجنسی  ایرنا کے مطابق  ایران کی قومی اسمبلی   کے اسپیکر   لاری جانی   نے قومی اسمبلی سے 20 اراکین اسمبلی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے    ایران میں روس  کے جنگی طیاروں  کی جانب سے    ہوائی اڈے کو استعمال کیے جانے  سےآگاہ کی

557551
روس ایران کے ہوائی اڈے کو استعمال کرتا رہے گا: ایرانی اسپیکر اسمبلی

ایران کی  قومی اسمبلی   کے اسپیکر   علی لاری جانی   نے کہا ہے کہ روس نے   ایران کے مغرب میں واقع  ہوائی اڈے کو   استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔

ایران کی خبر رساں ایجنسی  ایرنا کے مطابق  ایران کی قومی اسمبلی   کے اسپیکر   لاری جانی   نے قومی اسمبلی سے 20 اراکین اسمبلی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے    ایران میں روس  کے جنگی طیاروں  کی جانب سے    ہوائی اڈے کو استعمال کیے جانے  سےآگاہ کیا۔

اس سے قبل روس  کی وزارتِ دفاع  نے اعلان کرتے ہوئے اس کے جنگی طیاروں  کے ایران کے شہر  ہمدان  میں فوجی اڈے  کو استعمال کرتے ہوئے  شام  میں اپنے اہداف کو نشانہ بنانا  سے آگاہ کیا تھا۔  

اس طرح روس نے شامی میں جاری فوجی آپریشن  میں پہلی بار   ایران  کے ہوائی اڈے کو استعمال کیا ہے۔

اس سے قبل روسی طیارے   شام میں  ہمیم ہوئی اڈے   کو استعمال کرتے ہوئے بمباری  کیا کرتے تھے۔

اس سے قبل میڈیا میں جاگہ پانے والی خبروں  میں روسی طیاروں کے  ایران کے ہمدان  ہوائی اڈے پر اترنے سے آگاہ کیا گیا تھا۔

روس   ایران کے ہوائی اڈے کو استعمال کرتے ہوئے  پرواز  کی مدت کو ساٹھ  فیصد تک کم کرنے    کا ہدف مقرر کیے ہوئے تھا۔

 



متعللقہ خبریں