ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ پوائنٹس کی برتری
ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑدیا۔
541895
![ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ پوائنٹس کی برتری](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/340e/fda8/dc64/579e43354a034.jpg?time=1719221205)
ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑدیا۔
ڈیموکریٹک کونشن کے بعد کیے گئے پولزمیں ان کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔غیر ملکی ایجنسی کی جانب سے کیے گئے پولز کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک کونشن کے بعد ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی۔ہیلری کلنٹن کو تقریبا 41 فیصد اور ٹرمپ کو 35 فیصد ووٹ ملے جبکہ 25 فیصد لوگوں نے دونوں کو ووٹ نہیں دیے۔ڈیموکریٹک کونشن کے بعد کلنٹن کے حق میں ایک ہزار تینتالیس ووٹرز کا اضافہ ہوا۔ ہیلری کلنٹن امریکا کی پہلی نامزد خاتون صدارتی امیدوار ہیں۔
متعللقہ خبریں
![نائجیریا، ریاست کاتسینا میں مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/99bb/6587/8e00/66791349a4b59.jpg?time=1719221205)
نائجیریا، ریاست کاتسینا میں مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں بھیج دیا گیا ہے اور اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں