بحیرہ بالٹک میں امریکی اور روسی طیارے آمنے سامنے آ گئے

امریکی محکمہ دفاع کی ترجمان Laura seal نے بتایا ہے کہ  گزشتہ روز ایک  امریکی RC-135 قسم کا طیارہ بین الاقوامی فضائی حدود کے دوران   معمول کی پرواز   پر تھا  کہ  اُسے ایک  روسی  SU-27 قسم کے  لڑاکا طیارے  کی بلا وجہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا

481270
بحیرہ بالٹک میں امریکی اور روسی طیارے آمنے سامنے آ گئے

بحیرہ بالٹک  میں ایک روسی جنگی طیارہ امریکی طیارے کے آمنے سامنے آ گیا ۔

امریکی محکمہ دفاع کی ترجمان Laura seal نے بتایا ہے کہ  گزشتہ روز ایک  امریکی RC-135 قسم کا طیارہ بین الاقوامی فضائی حدود کے دوران   معمول کی پرواز   پر تھا  کہ  اُسے ایک  روسی  SU-27 قسم کے  لڑاکا طیارے  کی بلا وجہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔

 ترجمان کا کہنا تھا کہ  بحیرہ بالٹک      میں روسی طیاروں کی جارحانہ حرکات معمول بن چکی ہیں  جو کہ باعث تشویش ہے ۔



متعللقہ خبریں