برازیل: سائیکلنگ ٹریک تعمیر کے دوران ٹوٹ گیا،دو افراد ہلاک

برازیل میں سن 2016 اولمپکس کےلیے بحر الکاہل سے متصل ساحلی پٹی پر تعمیر کیے جانے والے سائیکلنگ ٹریک کا ایک حصہ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

476130

حکام اس حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ریو ڈی جنیرو میں 5 تا 21 اگست کے درمیان 31 ویں موسم گرما اولمپکس کا انعقاد ہو رہا ہے ۔

اس حادثے کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ برازیل ان اولمپکس کی تیاری کےلیے تاحال تیار نہیں ہے اور اُسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعللقہ خبریں