گواتیما لہ میں زلزلہ

ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

472055
گواتیما لہ میں زلزلہ

وسطی امریکہ ملک گواتیمالہ میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز دارالحکومت گواتیمالہ سے 219 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں