صدر پوتین اور صدر روحانی کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
کریملن پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت شام کی صورتِ حال کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام میں پالمیرا کو داعش کے دستوں سے واگزار کروانا ہے
459978
![صدر پوتین اور صدر روحانی کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/7a2f/e84d/58f9/56f93360c4397.jpg?time=1718362692)
روس کے صدر ولادِ میر پوتین اور ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹیلی فون پر شام کی صورتِ حال سے متعلق بات چیت کی ہے۔
کریملن پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت شام کی صورتِ حال کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا گیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام میں پالمیرا کو داعش کے دستوں سے واگزار کروانا دراصل دہشت گردی کے جدو جہد میں کامیابی ایک علامت کی حیثیت رکھتی ہے۔
بات چیت میں دو طرف تعلقات سمیت روزمرہ کی صورتِ حال پر بھی غور کیا گیا۔