استنبول کے حملے پر امریکہ کا رد عمل

امریکی قونصلر جنرل نے حملے کے بعد اپنے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے

454075
استنبول کے حملے پر امریکہ کا رد عمل

استنبول کے مذموم حملے پر امریکی قونصل خانے نے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔

استنبول میں امریکی قونصلر جنرل کا کہنا ہے کہ " مجھے اس حملے سے شدید صدمہ پہنچا ہے۔"

دریں اثناء اسرائیلی دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والوں میں اسرائیلی شہری بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں