برازیل کے سابق اور موجودہ صدر کے خلاف بد عنوانیوں کے الزامات

گزشتہ ہفتہ زیر حراست لیے جانے والے لولا ان پر عائد فرد جرم کو مسترد کرتے چلے آرہے ہیں۔

448689
برازیل کے سابق اور موجودہ صدر کے خلاف  بد عنوانیوں کے الزامات

برازیل کے سابق صدر لولا دا سلوا کے سرکاری پیڑولیم فرم پیٹرو براس کے حوالے سے بد عنوانیوں کے بارے میں تحقیقات کے دائرہ کار میں زیرِ حراست دورانیہ میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتہ زیر حراست لیے جانے والے لولا ان پر عائد فرد جرم کو مسترد کرتے چلے آرہے ہیں۔

دعووں میں برازیل کی موجودہ صدر دیلما روزیف کا نام بھی شامل ہے۔

اس بات کا دعوی کیا جا رہا ہے کہ لولا کہ صدر جبکہ روزیف کت پیٹرو براس کی ڈائریکٹر جنرل ہونے کے دور انیہ 2003 تا 2010 میں فرم میں 800 ملین ڈالر کی خرد برد ہوئی تھی اور حکام نے رشوت لی تھی۔

متعللقہ خبریں