وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ کیوبا منسوخ
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے پہلے سے طے شدہ کیوبا کے دورے کو منسوخ کر دیا ہے ۔ وہ آئندہ کسی تاریخ کو اس ملک کا دورہ کریں گے ۔
444303
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے پہلے سے طے شدہ کیوبا کے دورے کو منسوخ کر دیا ہے ۔ وہ آئندہ کسی تاریخ کو اس ملک کا دورہ کریں گے ۔
وزیر خاررجہ جان کیری نے 23 فروری کو کیوبا میں انسانی حقوق کے موضوع پر ہونے والے اجلاس میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ انھوں نے اپنے دورے کی منسوخی کی وجہ یہ بتائی ہے کہ دورے کی تاریخ ان کے لیے موضوع نہیں تھی ۔ توقع ہے کہ وہ 21 ۔22 مارچ کو کیوبا کا تاریخی دورہ سر انجام دیں گے ۔
متعللقہ خبریں
اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا
آج اسرائیل کے لوگوں کو عالمی امن اور زندگی کے حق کے دفاع میں سب سے آگے ہونا چاہیے