نیوذی لینڈ میں 6٫2 کی شدت سے زلزلہ

نیوذی لینڈ میں 6٫2 کی شدت سے زلزلہ

433280
نیوذی لینڈ میں  6٫2 کی شدت سے زلزلہ

نیو ذی لینڈ میں 6٫2 کی شدت کا ایک زلزلہ آیا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیات نے اعلان کیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز آق لینڈ جزیرے سے 220 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

اس زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا اور نہ سونامی کا خطرہ پایا جاتا ہے۔

یاد رہے اس ملک میں سن 2011 میں آنے والے زلزلے سے 200 کے قریب انسان لقمہ اجل بن گئے تھے۔



متعللقہ خبریں