جنوبی کوریا کے سابق صدر کم یونگ سم انتقال کر گئے

کم یونگ سم جنوبی کوریا میں 30 سالہ فوجی حکومت کے بعد منتخب ہونے والے پہلے جمہوری صدر تھے۔ بتایا گیا ہے کہ وہ خون کے انفیکشن میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے

420545
جنوبی کوریا کے سابق صدر کم یونگ سم انتقال کر گئے

جنوبی کوریا کے سابق صدر مملکت کم یونگ انتقال کرگئے ہیں۔
ستاسی سالہ کم یونگ سم 1993-ا1995 تک صدر کے فرائض ادا کرتے رہے ہیں۔
کم یونگ سم جنوبی کوریا میں 30 سالہ فوجی حکومت کے بعد منتخب ہونے والے پہلے جمہوری صدر تھے۔ بتایا گیا ہے کہ وہ خون کے انفیکشن میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں