اپنی بیٹی کے تیرہ سال دوست سے تعلق رکھنا جیل لے گیا

امریکی ریاست ڈیلے ورمیں 44سالہ ایلن بی گڈمین نامی خاتون نے اپنی بیٹی کے دوست کو موبائل فون پر قابل اعتراض مواد بھیج کر جنسی تعلقات قائم کرنے پر اکسایا اور بعد ازاں بچے کے ساتھ شرمناک تعلقات ستوار کر لیئے

416362
اپنی بیٹی کے تیرہ سال دوست سے تعلق رکھنا جیل لے گیا

امریکہ کی ایک خاتون نے اپنی بیٹی کے تیرہ سالہ دوست کو موبائل فون پر قابل اعتراض پیغامات بھیج کر اسے ناجائز مراسم استوار کرنے پر مجبور کیا ۔
ایک برطانوی اخبار کے مطابق امریکی ریاست ڈیلے ورمیں 44سالہ ایلن بی گڈمین نامی خاتون نے اپنی بیٹی کے دوست کو موبائل فون پر قابل اعتراض مواد بھیج کر جنسی تعلقات قائم کرنے پر اکسایا اور بعد ازاں بچے کے ساتھ شرمناک تعلقات ستوار کر لیئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک خاتون کے بچے کے ساتھ نامناسب تعلقات کی اطلاع ملی تو انہوں نے تحقیقات شروع کردیں جس کے بعد بی گڈمین کو جبراً بچوں کے ساتھ زیادتی کے الگ الگ مقدمات میں گرفتار کر لیا ہے جن کے خلاف مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں