برازیل،بیراج ٹوٹنے سے15 افراد ہلاک درجنوں لا پتہ

برازیل کے صوبے مناس گیرائس کے علاقے ماریانا میں ایک بیراج ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا

411618
برازیل،بیراج ٹوٹنے سے15 افراد ہلاک درجنوں لا پتہ

برازیل کے صوبے مناس گیرائس کے علاقے ماریانا میں ایک بیراج ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
اس واقعے میں 45 افراد لا پتہ بھی ہوئے ہیں جبکہ ملحقہ شہر بینتو رودریکس اور اس میں واقع ایک کان زیر آب آ گئے۔
حادثے کے بعد علاقے کےلیے امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ نشیبی بستیوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں