جمہوریہ چیک میں مہاجر مخالف مظاہرہ

پناہ گزینوں کے جرمنی پہنچنے کے لئے استعمال کردہ مرکزی گزرگاہوں میں سے ایک پر واقع جمہوریہ چیک میں غیر ملکی مخالف سڑکوں پر نکل آئے

403503
جمہوریہ چیک میں مہاجر مخالف مظاہرہ

پناہ گزینوں کے جرمنی پہنچنے کے لئے استعمال کردہ مرکزی گزرگاہوں میں سے ایک پر واقع جمہوریہ چیک میں غیر ملکی مخالف سڑکوں پر نکل آئے۔
پناہ گزینوں اور اسلام مخالفوں نے نہایت منّظم شکل میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
سن رائز نامی گروپ کے دارالحکومت پراگ کے ساتھ ساتھ دیگر شہروں میں بھی منعقدہ مظاہروں میں تقریباً 3 ہزار افراد نے شرکت کی۔
مظاہروں نے مہاجر پالیسی کی وجہ سے یورپی یونین کے خلاف ردعمل کا مظاہرہ کیا۔
پراگ کے مظاہرے میں غیر ملکی مخالف تنظیم پگیڈا کے لیڈر لوٹز بیگ مین نے بھی شرکت کی۔
بیگ مین نے ان کے ساتھ ہم فکر افراد سے تعاون کی اپیل کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں