آج کرغزستان میں عام انتخابات ہو رہے ہیں
عام انتخابات میں 14 مختلف جماعتوں کے تین ہزار امیدوار 120 رکنی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کے امیدواروں میں آحسکہ ترک بھی شامل ہیں
آج کرغزستان میں عام انتخابات ہو رہے ہیں۔
عام انتخابات میں 14 مختلف جماعتوں کے تین ہزار امیدوار 120 رکنی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
پارلیمنٹ کے امیدواروں میں آحسکہ ترک بھی شامل ہیں۔
رشاد شاملاوفکرغزستان میں نسلی گروپوں میں 39 ہزار افراد کے ساتھ 5 ویں نمبر پر جگہ پانے والے آحسکہ ترکوں کی نمائندگی کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں رکنیت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
اس انتخابات کے موقع پر 69 ممالک سے 650 سے زاءد مبصرین اور ایک سو زائد مقامی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندئے بھی حالات کا جائزہ لیں گے ۔
انتخابات کے نتاِج انتخابات کے ایک گھنٹہ گزر جانے کے بعد پیش کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
متعللقہ خبریں
ویت نام : عمارت میں آگ لگ گئی،14 افراد ہلاک 6 زخمی
ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کی ایک عمارت میں لگی آگ سے 14 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے
سوڈان کے علاقے دارفر میں صورتحال انتہائی بیانک بن چکی ہے، اقوام متحدہ
فاشیر شہر میں "شہریوں پرجان لیوا حملوں اور نسلی ٹارگٹ کے حوالے سے دہشت ناک بیانات سے عوام خوفزدہ ہیں