یونان کی عبوری حکومت کی وزیر اعظم تانو نے حلف اٹھا لیا

یونان کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم تانو نے حلف اٹھا لیا ہے ۔

370684
یونان کی عبوری حکومت کی وزیر اعظم تانو نے حلف اٹھا لیا


یونان کی عبوری حکومت کی وزیر اعظم تانو نے حلف اٹھا لیا ہے ۔
صدر پاولو پولوس کیطرف سے عبوری حکومت کی وزیر اعظم تعینات کی جانے والی تانو نے ایوان صدارت میں منعقدہ تقریب میں حلف اٹھایا ۔ وہ آج 16 رکنی کابینہ کا اعلان کریں گی ۔یونان میں 1974 میں جمہوریت کے قیام کے بعد 16 ویں وزیر اعظم بننے والی تانو کو 2014 میں سپریم کورٹ کی نائب سربراہ کے فرائض سونپے گئے تھے لیکن انھیں جولائی میں کابینہ کے فیصلے سے سپریم کورٹ کا سربراہ مقرر کر دیا گیا تھا ۔65 سالہ تانو میمرنڈمز کیخلاف نظریات کیوجہ سے مشہور ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں