جنوبی افریقہ:8 پولیس اہلکاروں کے خلاف ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا

جنوبی افریقہ میں موزمبیق کے ایک ٹیکسی ڈرائیور کی ہلاکت کے واقعے کی ذمہ داری 8 پولیس اہلکاروں پر ڈالی گئی ہے جن کے خلاف سزا کا اعلان 22 ستمبر کو کیا جائے گا

340669
 جنوبی افریقہ:8 پولیس اہلکاروں کے خلاف  ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا

جنوبی افریقہ میں موزمبیق کے ایک ٹیکسی ڈرائیور کی ہلاکت کے واقعے کی ذمہ داری 8 پولیس اہلکاروں پر ڈالی گئی ہے ۔
ان ملزمان کے دی جانے والی سزا کا اعلان 22 ستمبر کو سنایا جائے گا ۔
اناطولیہ ایجنسی کے نمائندے سے گفتگو کرتےہوئے افریقن ڈایاسپورا فورم کے صدر مارک گابا فو نے بتایا ہے کہ تارکین وطن بعض اوقات پولیس کے ناروا سلوک کا سامنا کرتے ہیں ۔
یاد رہے کہ موزمبیق سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ ٹیکسی ڈرائیور میڈو ماجیا کو ٹریفک چالان کا جرمانہ نہ بھرنے پر دو سو میٹر تک پولیس اہلکاروں نے گاڑی کے ذریعے سڑک پر گھسیٹا تھا جس کے بعد جیل میں اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں