امریکہ: نو افراد کی موت کے سبب ڈائلان روف کی عدالت میں پیشی

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں سیاہ فاموں کے ایک تاریخی گرجا گھر پر فائرنگ کرنے والے ڈائلان روف کو فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والے دو مقتولین کے ورثا نے معاف کرنے کی درخواست کی تاکہ ملکی معاشرے میں نفرت کے بجائے اتحاد و یگانگت کو ہوا ملے

311084
امریکہ: نو افراد کی موت کے سبب ڈائلان روف کی عدالت میں پیشی

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں سیاہ فاموں کے ایک تاریخی گرجا گھر پر فائرنگ کرنے والے ڈائلان روف کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔
21 سال ملزم روف کو فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والے دو مقتولین کے ورثا نے معاف کرنے کی درخواست کی ۔
یاد رہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں نو افراد ہلا ہوئے تھے۔
روف کو 23 اکتوبر اور 6 فروری کو دوبارہ سے عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں