کسانوں کا عالمی دن

خوراک و زراعت اور گلہ بانی کے امور کے وزیر مہدی ایکر نے اس موقع پر پیغام روانہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے اپنے کسان بھائیوں کی پشت پناہی کو جاری رکھیں گے

274895
کسانوں کا عالمی دن

آج دنیا بھر میں کسانوں کا دن منایا جا رہا ہے۔
خوراک و زراعت اور گلہ بانی کے امور کے وزیر مہدی ایکر نے اس موقع پر پیغام روانہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے اپنے کسان بھائیوں کی پشت پناہی کو جاری رکھیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ہدف علاقے میں ترکی کو دنیا کے گنے چنے ممالک کی صف میں شام کرنا ہے اور زراعت میں اس کے مقام کو بلند کرنا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں