شمالی کوریا کے لیڈر کی ایک اور وحشت

لیڈر کی بے ادبی اور توہین کے جرم میں وزیر دفاع ہون یونگ چول کواینٹی ائیر کرافٹ کے ساتھ گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا

272445
شمالی کوریا کے لیڈر کی ایک اور وحشت

شمالی کوریا کے لیڈر کی ایک اور وحشت ۔۔۔
شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کِم جانگ اُن کی طرف سے قتل کے غیر انسانی اقدامات جاری ہیں۔
اس بار کِم جان اُن نے لیڈر کی بے ادبی اور توہین کے جرم میں وزیر دفاع ہون یونگ چول کو، 30 اپریل کو، اینٹی ائیر کرافٹ کے ساتھ گولیوں سے چھلنی کر دیا ہے۔
دعوی کیا جا رہا ہے کہ وزیر دفاع کو یہ سزا کِم یانگ کی شرکت سے منعقدہ ایک تقریب میں اُونگھ آ جانے کے جرم میں دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل شمالی کوریا کے لیڈر نے اپنی بہنوئی کو توہین کے جرم میں ہلاک کروا کے اس کے گوشت کو کتوں کے آگے ڈال دیا تھا۔
اس سے قبل اُن نے اپنے والد کی برسی پر نہ رونے والے کو پھانسی دینے کی دھمکی دی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں