نیو یارک:مجسمہ آزادی کے قریب بم کی اطلاع ،عوام میں بھگدڑ

نیویارک میں واقع امریکی مجسمہٴآزادی کو گزشت روز ایک مشتبہ پیکٹ کی نشاندہی پر تمام سیاحوں سے خالی کرا لیا گیا اور جزیرے کی مکمل تلاشی لی گئی

249249
نیو یارک:مجسمہ آزادی کے قریب بم کی اطلاع ،عوام میں بھگدڑ

نیویارک میں واقع امریکی مجسمہٴآزادی کو گزشت روز ایک مشتبہ پیکٹ کی نشاندہی پر تمام سیاحوں سے خالی کرا لیا گیا اور جزیرے کی مکمل تلاشی لی گئی۔
محکمہٴآزادی کے جزیرے کو ٹیلی فون پر بم کی خبر ملنے کے بعد خالی کرانے کا حکم دیا گیا تھا۔
پولیس کے تربیت یافتہ کتے جب جزیرے کی تلاشی لے رہے تھے تو انھیں ایک مشتبہ پیکٹ بھی ملا جسے کھولنے کے بعد بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی بعد ازاں جزیرے کو سیاحوں کےلیے دوبارہ سے کھول دیا گیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں