یونان روس سے ایس300 دفاعی نظام خریدے گا

روس کے دورے پر موجود یونانی وزیر دفاع کامی نوس نے بتایا کہ یونان روس سے دوبارہ ایس 300 قسم کے نئے دفاعی نظام کو خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے

237724
یونان روس سے ایس300 دفاعی نظام خریدے گا

یورپی یونین کے ساتھ درپیش مالی مسائل میں گھرا ملک یونان آج کل روس اور چین سے دوستی کی پینگیں بڑھا رہا ہے۔
گزشتہ ہفتے روس کا دورہ کرنے والے یونانی وزیراعظم سیپراس کے بعد اب یونانی وزیر دفاع پانوس کامی نوس روس کے دورے پر ہیں۔
روسی نیوزایجنسی ریا سے گفتگو کرتےہوئے کامی نوس نے بتایا کہ یونان روس سے دوبارہ ایس 300 قسم کے نئے دفاعی نظام کو خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔
واضح رہے کہ یونان نیٹو کا وہ واحد ملک ہے جس کے پاس ایس 300 دفاعی نظام موجود ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں