فرانس میں بلدیاتی انتخابات ، دائیں بازو کے اتحاد کو کامیابی

فرانس میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے راونڈ میں سابق صدر نیکولس سرکوزی کی پارٹی عوامی تحریک یونین کی زیر قیادت دائیں بازو کے اتحاد نے کامیابی حاصل کی ہے ۔

287330

سرکوزی کی پارٹی نے 98 بلدیات میں سے 65 جیت لی ہیں جبکہ صدر فرانسواں اولاند کی سوشلسٹ پارٹی نے 37 بلدیات حاصل کی ہیں ۔وزیر اعظم مینوئیل والس نے کہاہے کہ ان انتخابات میں دائیں بازو کے اتحاد نے ناقابل یقین کامیابی حاصل کی ہے ۔ سرکوزی نے کہا فرانسیسی عوام نے اولاند اور حکومت کی پالیسیوں کو اجتماعی طور پر مسترد کیا ہے ۔اب تبدیلی کا وقت آ گیا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں