صومالیہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ایک ہوٹل میں خود کش حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری الشباب نے قبول کی ہے۔ یہ ہوٹل صدارتی محل کے نواح میں واقع ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد مختلف بتائی گئی ہے

225683
صومالیہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ایک ہوٹل میں خود کش حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس حملے کی ذمہ داری الشباب نے قبول کی ہے۔
یہ ہوٹل صدارتی محل کے نواح میں واقع ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد مختلف بتائی گئی ہے۔
صومالیہ میں سرگرم انتہا پسند گروپ الشباب نے اِس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
سکیورٹی حکام کے مطابق بم حملے میں زخمی یا ہلاک ہونے والوں میں اراکین پارلیمنٹ اور حکومتی وزیر شامل ہو سکتے ہیں۔
اطلاع کے مطابق ہوٹل میں یہ جب حملہ کیا گیا تو وہاں موجود لوگ جمعے کی نماز کی تیاری میں مصروف تھے۔ بم حملے میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں