پروکو پیس پاولوپولوس یونان کے نئے صدر

پروکو پیس پاولوپولوس کو یونان کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے ۔

223234
پروکو پیس پاولوپولوس  یونان کے نئے صدر

پروکو پیس پاولوپولوس کو یونان کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے ۔
یونان میں سیریزا پارٹی کے لیڈر الیکسس چپراس کی زیر قیادت مخلوط حکومت کے امیدوار پروکو پیس پاولوپولوس کو یونان کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے ۔انھیں چوتھے رواؤنڈ میں 300 نشستوں کی پارلیمنٹ میں سے 233 ووٹوں سے منتخب کیا گیا ہے ۔پاولو پولوس کے رقیب علی ایزاتوس نے 30 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ32 پارلیمانی نمائندے غیر جانبدار رہے۔یونان کے نئے صدر پروکو پیس پاولوپولوس 10 جولائی 1950 میں کالاماتا شہر میں پیدا ہوئے ۔انھوں نے ایتھنز یونیورسٹی سے لا ء فاکلٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے برد فرانس سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔انھیں 2000 میں نیو ڈیموکریسی پارٹی سے پارلیمانی نمائندہ منتخب کیا گیا تھا۔انھوں نے 2005 سے لیکر 2009 تک وزیر خارجہ کےعہدے پر فائز رہے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں