نائیجریا کے بو شہرمیں داعش کے بم حملے میں 36 افراد ہلاک 20 زخمی

نائیجریا کے بو شہر میں داعش کے بم حملے میں 36 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں ۔یہ حملہ شہر کی ایک کنٹرول چوکی پر کیا گیا ہے ۔

221824
 نائیجریا کے بو شہرمیں داعش کے بم حملے میں 36 افراد ہلاک 20 زخمی

نائیجریا کے بو شہر میں داعش کے بم حملے میں 36 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں ۔یہ حملہ شہر کی ایک کنٹرول چوکی پر کیا گیا ہے ۔
دریں اثناء پوٹیس کم شہر کے ایک ریسٹوران میں خود کش حملے میں چار افراد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔بوکو حرام کے دہشت گردوں نے ملک کے شمالی صوبہ بورنو کے ایک شہر پر قبضہ کر نے کے بعد متعدد مقانات اور سرکاری عمارتوں کو نذر آتش کر دیا ۔اس صورتحال کے بعد شہر نے مکینوں نے علاقے کو ترک کرنا شروع کر دیا ہے ۔شہر کو ترک نہ کر سکنے والے بوڑھوں اور بیماروں کی عاقبت معلوم نہیں ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں