ہیٹی،کرنٹ لگنے سے 20 افراد ہلاک

ہیٹی میں کارنیوال کی تقریبات کے دوران کرنٹ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے

220929
ہیٹی،کرنٹ لگنے سے 20 افراد ہلاک

ہیٹی میں کارنیوال کی تقریبات کے دوران کرنٹ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
حکام کے مطابق حادثہ کارنیوال میں شریک ایک گروپ کے بجلی کے تاروں کے نیچے سے گزر کر اگلی لائنوں میں جانے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔
عینی شاہدوں کے مطابق پہلے دو افراد کو کرنٹ لگا اور اس کے بعد ہلچل مچنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔
حادثے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خطرہ محسوس کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں