روسی نواز گروہوں اور یوکیرینی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں

شمالی یوکیرین میں کشیدگی کو دور کرنے کے لیے بیلا رس کے دارالحکومت منسک میں منعقدہ یوکیرین ۔ روس۔ یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کا سہہ رکنی اجلاس کسی بلا کسی نتیجے کےاختتام پذیر ہو گیا تھا۔

206270
روسی نواز گروہوں  اور یوکیرینی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں

روسی نواز گروہ لوہانسک اور دونستک کے درمیان ایک راہداری کھول سکنے کے زیر مقصد دیبالتسیوو شہر پر قبضہ جمانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
کیف انتظامیہ نے علاقے کو اضافی کمک روانہ کی ہے۔ملک میں ریزرو فوجیوں کو بھی فوج میں بھرتی کیا جا رہا ہے۔
اختتام الہفتہ جھڑپوں کے دوران 28 فوجیوں اور 17 شہریوں کے ہلاک ہونے والے علاقے پر بمباری کا عمل مسلسل جاری ہے۔
عوام بجلی، پانی اور ایندھن کی عدم دستیابی ہونے والے شہر سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
شمالی یوکیرین میں کشیدگی کو دور کرنے کے لیے بیلا رس کے دارالحکومت منسک میں منعقدہ یوکیرین ۔ روس۔ یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کا سہہ رکنی اجلاس کسی بلا کسی نتیجے کےاختتام پذیر ہو گیا تھا۔
فریقین نے منسک سے روانگی کے وقت اجلاس کے غیر نتیجہ خیز بننے کا ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹہرایا تھا۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں